رنگ خورہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بینائی کے ایک نقص کا نام جس میں مختلف یا ہلکے رنگوں میں فرق نہیں معلوم ہوتا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - بینائی کے ایک نقص کا نام جس میں مختلف یا ہلکے رنگوں میں فرق نہیں معلوم ہوتا۔ colour-blind